Urdu week 2023-2024

205 Views
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
بیکن ہاؤس اسکول سسٹم پوٹھوار کیمپس کے جی اینڈ لوئر پرائمری میں ہفتہ اردو کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد طالب علم کے اوصاف کے خاکے کو مدنظر رکھتے ہوئے بچوں میں قومی جذبے کو اجاگر کرنا ہے۔اس تقریب میں جماعت اول اور دوم کے طلباء نے نظم گوئی،ٹیبلو ،ڈرامہ،داستان گوئی،قوالی اور مشاعرے جیسے علمی و ادبی سر گرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر نہ صرف صحت افزا اور فعال تفریح حاصل کی بلکہ انہیں خود شناسی کا موقع بھی ملا
ننھے طلباء کی اس کاوش کو حاضر ین محفل نے تالیوں کی گونج سے سراہا۔
May be an image of 6 people
 May be an image of 11 people and text