بیکن ہاؤس سکول سسٹم میں ہفتہ اردو ادب جوش و خروش سے منایا گیا تاکہ اردو زبان اور اس کے ادبی ورثے کو فروغ دیا جا سکے۔ اس دوران طلبہ نے مختلف ادبی سرگرمیوں، نظم گوئی، مباحثوں اور اچھی باتوں میں بھر پور شرکت کی جو نئی نسل کو اردو ادب سے جوڑنے اور اس کی خوبصورتی اور گہرائی قدر کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ یہ اردو زبان کے تحفظ اور ترقی کے لیے بھی اہم ہے
Urdu Week
79 Views