**بیکن ہاؤس اسکول سسٹم پوٹھوہار کیمپس کے جی اینڈ لوئر پرائمری**
**ہفتۂ اردو ادب کی خوبصورت جھلکیاں
طلبہ نے ہفتۂ اردو ادب کے دوران بڑے جوش و خروش اور بھرپور دلچسپی کے ساتھ مختلف ادبی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ ان سرگرمیوں میں ڈرامه نگاری، مزاحیہ مشاعرہ، نظم گوئی اور دیگر دلچسپ ادبی فنون شامل تھے۔
بچوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، پُراعتماد اندازِ اظہار اور خوبصورت پرفارمنس کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا اور اردو زبان سے اپنی محبت کا عملی ثبوت پیش کیا۔
یہ ہفتہ بچوں کے لیے سیکھنے، اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور اردو ادب سے شناسائی حاصل کرنے کا ایک یادگار تجربہ ثابت ہوا۔
**اردو ہماری پہچان، ہماری زبان اور ہمارا فخر ہے!** 🌸
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()