بیکن ہاؤس سکول سسٹم پوٹھوہار کیمپس میں ہفتہ اردو ادب منایا گیا جس میں تمام طلباء اور طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا ۔ جماعت دوم کے بچوں نے علامہ اقبال کی نظم پر بہت خوبصورت ٹیبلو پیش کیا۔ جس سے محفل کا لطف دوبالا ہو گیا۔
ہفتہ “اردو ادب ” میں جماعت اول کے ننھے طلباءاردو ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


