Iqbal Day 11 Views اردو ہفتہ ادب کی دلچسپ سرگرمیوں کا اختتام ہمارے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین دینے کے ساتھ ہوا۔ ہمارے ننھے نونہالوں نے اقبال کے شعر پیش کیے اور ان کی مشہور نظم “ہمدردی ” پہ خوبصورت خاکہ پیش کیا۔