Iqbal Day

74 Views

ہمارے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جماعت اول کے طلبہ نے بہت ہی خوب صورت انداز میں اسمبلی میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ ہمارے ننھے نونہالوں نے علامہ اقبال کے اشعار سنائے اور ان کی مشہور نظم “لب پہ آتی ہےدعا” کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا۔