Iqbal Day

181 Views

ہمارے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج بی کے آئی پی ڈبلیو ڈی میں خصوصی اسمبلی کا اہتمام کیا گیا۔ ہمارے ننھے نونہالوں نے اقبال کے کلام کو خصوصی انداز میں پیش کیا۔ اور اقبال کی نظم “لب پہ آتی ہے دعا ” پر خوبصورت ٹیبلو بھی پیش کیا۔