عید میلاد النبی

229 Views
بی کے آئی پی ڈبلیو ڈی میں ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ
کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ ہمارے ننھے نونہالوں نے اس پر نور محفل میں اپنے نبی ﷺ کے حضور نعتیہ کلام پیش کئے۔ محفل کے اختتام پر بچوں میں شیرینی تقسیم کی گئی۔