محفل میلاد 13 Views ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے بی کے آئی پی ڈیبلیو میں محفل میلاد کا انعقاد کیا۔ اس پر نور محفل میں ہمارے ننھے نونہالوں نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا