ردو زبان کو فروغ دینے کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی بی کے آئی پی ڈبلیو ڈی میں ہفتٔہ اردو ادب پورے جوش و خروش سے
منایا جا رہا ہے ۔ اسی سلسلے میں آج ہمارے جماعت اول کے طلباء کے مابین کہانی گوئی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ ہمارے ہونہار طلباء نے
پر جوش انداز سے اس سرگرمی میں حصہ لیا۔