نظم گوئی کے مقابلے

14 Views

اسکولوں میں اُردو شاعری کے قرأت مقابلے اہم ہوتے ہیں کیونکہ یہ زبان دانی کو بہتر بناتے ہیں، خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں اور ثقافتی ورثے سے گہری محبت کو فروغ دیتے ہیں۔ یہ طلبہ کی تقریر، یادداشت اور اظہار کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہیں،ہ اُردو ادب کی خوبصورتی کو طالب علموں میں اجاگر کرنے کے لیے آج کے جی برانچ پی ڈیبلیو ڈی میں نظم گوئی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ ہمارے ننھے نونہالوں نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ مقابلے میں حصہ لیا۔ مقابلے کے اختتام پر نمایاں پوزیشن   

 

 حاصل کرنے والے طالب علموں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے۔