محفل میلاد

2 Views

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے کے جی برانچ پی ڈبلیو ڈی کے ننھے نونہالوں نے محفل میلاد کا انعقاد کیا۔ ہمارے ہونہار طلباء نے نہایت جوش و خروش سے اس محفل میں حصہ لیا۔ محفل کے اختتام پر طلباء میں شیرینی تقسیم کی گئی۔