محفل مشاعرہ

7 Views
سلیقے سے ہواں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
اردو ہفتہ ادب کے سلسلے میں آج کے جی برانچ پی ڈیبلیو
نہایت خوبصورت محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ ہمارے ننھے نونہالوں نے نامور شعراء کے کلام سنا کر محفل کو چار چاند لگا دیئے