تقریری مقابلہ

11 Views
ہفتہ اردو ادب کی تیسری سرگرمی میں آج تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں جماعت اول کے ننھے مقررین نے درج ذیل موضوعات پر اپنی بہترین تیاری ٬ اعتماد اور ذہانت کا مظاہرہ کیا۔
۱: اگر میں استاد ہوتا
۲: میری امی کا مشہور جملہ
۳ : میرا بستہ مجھ سے ناراض ہے_
۴: اگر میری امی سو جائیں اور میں جاگوں۔
یہ مقابلہ بڑی خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔ تقریب کے اختتام پر مقابلہ میں شریک طلباء اور اول،دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے گئے۔