بیکن ہاؤس ایف سیون تھری پرائمری اور مڈل کیمپس میں خاتم النبییین رحمۃ اللعالمین حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت کے اظہار کے لئے ایک بابرکت محفل کا انعقاد کیا گیا۔طلبہ و طالبات نے حضورﷺ کی خدمت میں نعتوں کا نظرانہ بڑے ذوق و شوق سے پیش کیا.

191 Views

https://www.facebook.com/watch/?v=673655474073921