Urdu Week

117 Views

بیکن ہاؤس جوہر ٹاؤن گرلز کیمپس میں ہفتہ ء اردو کے سلسلے کے تحت کروائی گئی ایک سرگرمی میں بچوں نے شاعر صوفی تبسم کی مشہور نظم” ٹوٹ بٹوٹ کے دو مرغے ” کو سن کر اپنے خیالات کو مصوری کے رنگ میں بیان کرتے ہوئے اشعار کی تصویر کشی کی۔