موضوع: زمین کی فریاد — آلودگی اور سموگ

35 Views
موضوع: زمین کی فریاد — آلودگی اور سموگ 🌍
جماعت ششم یلو کی طالبات نے اپنی صبح کی اسمبلی میں آلودگی اور سموگ کے حوالے سے ایک بامقصد ٹیبلو پیش کیا۔ اس کے ذریعے ماحول کی آلودگی کے اثرات اور زمین کی حفاظت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ اس سرگرمی کا مقصد طالبات میں ماحولیاتی شعور پیدا کرنا اور انہیں صاف و سرسبز ماحول کی اہمیت سے آگاہ کرنا تھا۔
زمین بچائیں، زندگی بچائیں!