ریجنل مقا بلہ زبان و بیان ،چو تھا مر حلہ
ریجنل سطح پر ’’زبان و بیان‘‘ کا چوتھا مرحلہ جو ہر ٹاؤن گرلز برانچ میں مجلس مباحثہ کی صورت میں منعقد ہوا۔ طلبہ و طالبات نے مدلل گفتگو، اعتماد اور بہترین اظہارِ خیال کا مظاہرہ کیا۔
ہمارے ادارے کی طالبہ منا ل ترین نے مزاحیہ زمرے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اسکول کا نام روشن کیا۔ مقابلے کی عمدہ میزبانی اور منظم انتظامات نے اس مرحلے کو مزید کامیاب اور یادگار بنا دیا۔