Urdu Week Activities

130 Views

بیکن ہاؤس سکول سسٹم میں ہفتہ اردو کے سلسلے میں ایک سپیشل اسمبلی کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں علامہ اقبال کی نظم مکڑااور مکھی پر ٹیبلو کیا گیا ۔ڈرامہ مرت العروس پیش کیا گیا اور کلام اقبال کے ساتھ ساتھ طالبات کے درمیان بیت بازی کا مقابلہ کرایا گیا ۔