یومِ اقبال

2 Views
یومِ اقبال
آج اسکول میں یومِ اقبال کے موقع پر جماعت وار سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ طالبات نے علامہ اقبال کے انداز میں لباس پہن کر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
بچوں نے اقبال کی نظمیں، اشعار اور پیغامِ اقبال کے حوالے سے خوبصورت سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
پورے دن کا ماحول قومی جذبے، ادب اور اقبال کے افکار سے روشن رہا۔