سالا نہ اردو تقریری مقابلہ

28 Views
سالا نہ اردو تقریری مقابلہ
بیکن ہاؤس جوہر ٹاؤن گرلز برانچ میں جماعت چہارم تا ششم منعقدہ سالانہ اردو تقریری مقابلہ میں طلبہ نے شاندار تقریری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مدلل اور پُرجوش تقاریر نے سامعین کو متاثر کیا، جبکہ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ اسکول انتظامیہ نے طلبہ کی محنت کو سراہتے ہوئے ایسے مزید مقابلے منعقد کرنے کا عزم ظاہر کیا۔