آج بیکن ہاؤس اسکول سسٹم جوہر ٹاؤن گرلز کیمپس پرائمری سیکشن میں جماعت چہارم ریڈ کے بچوں نے اپنے ریڈر ” اور جنگل بچ گیا”کے حوالے سے ایک اسمبلی پیش کی ۔جس کے ذریعے بچوں میں احساس کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے کردار خوبصورتی سے نبھائے۔