بین الجماعتی تحت للفظ شا عری اورتقریری مقابلہ

76 Views
بین الجماعتی تحت للفظ شا عری اورتقریری مقابلہ کے لئے طلباء نےاپنے اردو کے اساتذہ اور صدر اردو سوسائٹی حسین عثمان دہم ییلو سے رابطہ کیا۔ پہلا مقا بلہ آن لائن ہو ا
پہلا مر حلہ منگل ۱۲۔۱۱ ۲۴ کو ہو ا جس میں
جماعت نہم کیمرج اور میٹرک سے لے کر یازدہم تک کے طلبا نے شرکت کی۔
دوسرا مرحلہ جمعہ۲۲۔۱۱۔۲۴ کو ہوا جس میں منتخب کردہ طلبا ء نے 4دسمبر2024 کو اسکول اسٹیج پر
اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
پروگرام کی میزبانی کے فرائض عمیر مظہر نہم ییلو اور احمد سلمان دہم ریڈ نے سرانجام دے۔
تلاوت قران پاک حافظ حسن عثمان نے کی اور ترجمہ حسن کاشف نے کیا۔چ
تقاریر میں عمر اخلاق نہم یلو
شہیر احمد قریشی یازدہم ریڈ
عبداللہ خان. نہم ریڈ (( مزاحیہ)
عبد اللہ عمران نہم یلو
سے بطور مقرر سامنے آے
تحت اللفظ ادائیگی میں جو طلبا کامیا ب ہوۓ ان کے مابین 4 دسمبر2024 کو پھر مقابلہ ہوا۔ جس میں
اول
کلیم مہدی نہم ییلو
دوم
محمد مائر یازدہم اورنج سے رہے
سوم دو طالب علم رہے
حسن عثمان نہم ییلو
روحان نہم اورنج سے رہے۔
For future detail please visit our Facebook page: Beaconhouse Boys Campus, Johar Town | Facebook