سپر پروجیکٹ, ” پاکستانی سنڈریلا“
بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کے سپر پروجیکٹ کے تحت جماعت پنجم کے طلبہ نے مختلف ممالک کی متنوع ثقافت پر مبنی سنڈریلا کی کہانیاں دیکھیں اور پاکستانی ثقافت کو مدّ نظر رکھتے ہوئےمرکزی پلاٹ میں جدّت پیدا کرتے ہوئے” پاکستانی سنڈریلا“ کی کہانیوں اورتصاویرپر مبنی پروجیکٹ مکمل کیا۔