پیشے

742 Views

عملی کتاب میں موجود عنوان  کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک سر گرمی کروائی گئی ہے جس کا مقصد بچوں میں خود اعتمادی اور دلچسپی کو اجاگر کرنا ہے اور بچوں کو ملک میں موجود پیشوں سے روشناس کرانا ہے تاکہ بچے تمام پیشوں کے بارے میں جان سکے اور مستقبل میں اپنے پیشے کا چناؤ کر سکیں. بچوں نے خود اعتمادی سے اپنے ساتھیوں کو معلومات فراہم کی. بچوں نے ڈاکٹر بن کر اپنے فرائض کا بتایا، مصور نے پاکستان میں موجود رنگوں کے بارے میں بتایا، استانی نے اپنے تمام فرائض پر دو سے تین لائنوں عملی کتاب میں موجود پیشے کو مدنظر رکھ کر ایک سے گرمی کروائی گئی ہے جس کا مقصد بچوں میں خود اعتمادی اور دلچسپی کو اجاگر کرنا ہے اور بچوں کو ملک میں موجود پیشوں کے بارے میں آشنا کرنا ہے تاکہ تمام پیشوں کے بارے میں جان سکے اور مستقبل میں اپنے پیشے کا چناؤ کر سکیں بچوں نے خود اعتمادی سے اپنے دوسرے ساتھیوں کو معلومات فراہم کرسکے بچوں نے ڈاکٹر بن کر اپنے فرائض کا بتایا مصور نے پاکستان میں موجود رنگوں کے بارے میں بتایا استانی نے اپنے تمام فرائض کو دو سے تین لائنوں میں روشنی کی جن میں انہوں نے بتایا افسانے کا ایک اہم کردار ہے جو کہ بہت اہمیت کے حامل رکھتا ہے کٹر اپنے کھیل اور سامان کا تعارف کروایا اور اب ملک کا نام روشن کرنے کا عزم اٹھایا درزی میں کہنے کلیکشن کے ساتھ مختلف مقامات پر جان دیتے ہوئے اپنے بارے میں انہوں نے اپنی اہمیت کا بتایا ڈالی. جن میں انہوں نے بتایا کہ افسانے کو ادب میں ایک خاص مقام حاصل ہے. کرکٹر نے اپنے کھیل اور کھیل کے سامان کا تعارف کروایا اور ملک کا نام روشن کرنے کا عزم ظاہر کیا. اس کے علاوہ بچوں نے درزی، موچی، کاروباری، سنار، نرس، قصاب، پائلٹ، فنکارہ،فوجی،کمانڈو،درزن اور سبزی فروش کے پیشوں سے متعلق معلومات اپنے ساتھیوں کو فراہم کی