نماز مومن کی معراج ہے۔

390 Views

نماز مومن کی معراج ہے۔

ہمارے پیارے بنیٌ نے فرمایا ۔” نماز دین کا ستون ہے ” ستون پر ہی کوئی عمارت استوار ہوتی ہے لہذا نمازمحض انفرادی عمل نہیں بلکہ اسلامی معاشرے کی بقاء کے لئے فریضہ صلوۃ کی ادائیگی بہت ضروری ہے ۔اسی سلسلے میں جماعت اوّل کے بچوں نے اسلامیات کے موضوع نماز سے متعلق سرگرمی کی۔جس میں پہلے طلباء کو وضو کا طریقہ سیکھایا گیا ۔ موذن نے اذان دی اور بچوں نے امام مسجد کے پیچھے نہ صرف نماز پڑ ھی بلکہ نماز پڑھنے کا مسنون طریقہ جانا ۔سرگرمی کا مقصد بچوں میں نماز کی اہمیت کا اجاگر کرناتھا۔

#earlyyearssargodha #BssOnTop #BSSOfficial #leanerprofile
#earlyyearssargodha #BssOnTop #BSSOfficial #leanerprofile