سبق جس نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ✍️ از: حذیفہ جاوید، کلاس 3-اے

11 Views

استاد نے جو پڑھایا، دل میں گھر کر گیا،
اندھیروں میں جیسے چراغ جل گیا۔

سبق نے سکھایا، محنت ہے کمال،
ہر مشکل کے بعد آتا ہے اجال۔

پڑھائی سے بڑھتا ہے علم کا نور،
کھلتا ہے ہر دن نیا نیا در۔

میں نے سیکھا امید کبھی نہ ہارنا،
مشکل وقت میں ہمت سنبھالنا۔

یہی ہے سبق، میرا رہنما،
جو دے رہا ہے مجھ کو راستہ۔