2Aلیڈرز کی سات عاداتاز احمد بیگ – گریڈ از احمد بیگ – گریڈ

5 Views

ہم پروایکٹو بنیں ہر دن،
اپنے فیصلے خود کریں ہم۔

ہدف بنائیں، سوچیں آخر تک،
منزل کی طرف بڑھیں ہم۔

اہم کام پہلے کریں ہم،
ضروری چیزیں پورا کریں ہم۔

سوچ جیت کی رکھیں ساتھ،
دوستی اور خوشی بانٹیں ہم۔

پہلے سمجھیں، پھر سمجھائیں،
سب کے دل جیتیں ہم۔

ٹیم ورک میں ساتھ رہیں ہم،
مل کر ہر مشکل آسان کریں ہم۔

صحت، دماغ اور دل سنواریں،
خوش رہیں، زندگی کو پیار کریں ہم۔