علامہ اقبال – مصطفیٰ جاوید (چہارم-اے)

10 Views

Suicide of Allama Iqbal - Abu Yahya - Inzaarعلامہ محمد اقبال ہمارے قومی شاعر ہیں۔ وہ بچوں اور نوجوانوں سے بہت محبت کرتے تھے۔ اُنہوں نے ہمیشہ ہمیں محنت، ایمان اور علم کا پیغام دیا۔ اقبال نے اپنے خوابوں میں ایک آزاد ملک کا تصور دیکھا، جسے بعد میں پاکستان کے نام سے جانا گیا۔

اُن کی مشہور نظم “لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری” ہر بچے کے دل میں اُترتی ہے۔ علامہ اقبال نے ہمیں سکھایا کہ ہم اپنے آپ پر بھروسہ کریں اور ہمیشہ سچائی اور نیکی کے راستے پر چلیں۔

ہم سب کو چاہیے کہ اقبال کے پیغام پر عمل کریں اور اپنے وطن کے نیک اور محنتی شہری بنیں