علامہ اقبال – احمد بیگ (تھیریڈ 3-اے)

12 Views

Allama Iqbal PNG (Free Download)اقبال ہے شاعرِ خوابوں کا
چمکتا ہے نام آفتابوں کا۔

بچوں کو اُس نے یہ پیغام دیا،
محنت کرو، خوابوں کو عام کیا۔

چڑیا سے کہا، اُڑتی جا،
پہنچ آسمانوں کے پار جا!

اُس نے کہا، بچے بہادر بنو،
علم حاصل کرو، شاکر بنو۔

اقبال کے الفاظ یاد رکھو،
محنت سے اپنی تقدیر لکھو۔