جماعت ششم، بیکن ہاؤس ایلیمنٹری اسکول کے طلباء نے اردو زبان کے فروغ کے لیے ایک خوبصورت پیغام دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے![]()
اردو ہماری خوبصورت زبان اور ہماری پہچان ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اردو بولیں، لکھیں اور اسے مزید آگے بڑھائیں۔ یہ پیغام نہ صرف ہماری قومی زبان سے محبت کی عکاسی کرتا ہے بلکہ ہمیں اس کے استعمال اور ترویج کی اہمیت بھی یاد دلاتا ہے۔ آئیے ہم سب اس عزم کا حصہ بنیں اور اپنی زبان کو زندہ و تابندہ رکھیں۔