مزاحیہ مشاعرہ: طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ

15 Views

مزاحیہ مشاعرہ طلبہ کی تخلیقی صلاحیت، زبان دانی، اور پراعتماد اظہار کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔  اسکول کی جماعت ششم کے بچوں نے اس مشاعرہ میں نہایت خوبصورتی اور بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لیا۔

شرکاء نے اپنی اندازِ بیان، نظم و ضبط، اور تخلیقی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔ اس سرگرمی نے طلبہ کو اپنے خیالات کو مؤثر انداز میں پیش کرنے اور تخلیقی سوچ کو فروغ دینے کا موقع فراہم کیا۔

ایسی تقریبات نہ صرف طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہیں بلکہ انہیں اعتماد، ٹیم ورک، اور اظہارِ خیال کے فن میں بھی مہارت دیتی ہیں۔

مشاعرہ سننے کے لیے یہاں کلک کریں