پچاس سالہ کامیابیوں کو سلام

8 Views

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کی پچاسویں سالگرہ کے پُرمسرت موقع پر، جماعت ششم کی طالبہ فریحہ عزیز نے ایک شاندار تقریر پیش کی، جس میں انہوں نے اسکول کی کامیابیوں، تعلیم کے معیار، اور اساتذہ کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریر سننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔