Urdu Lesson Glimpses Starter Activities

252 Views

طلبہ اور طالبات کے لیے پڑھائی کے عمل کو دلچسپ بنانے کے لیے معلمات ہمیشہ ہی سے مختلف سرگرمیوں میں شامل رہتے ہیں اسی سلسلے میں جماعت سوم کی اردو معلمہ”مس عبیرہ” نے بچوں کی اردو زبان میں بھرپور انداز سے شمولیت کے لئے آغاز کی سرگرمی تشکیل کی۔ جس کا مقصد طلباء و طالبات کو اظہار رائے اور خودمختار بناتے ہوئے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو موثر انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت کو اجاگر کرنا تھا۔ معلمہ نے بچوں سبق کے آغازمیں بچوں کو مختلف تہواروں کے نام کے ذریعے گروہوں میں تقسیم کیا جس سے طلبہ و طالبات کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ ملا اور تعلیمی سرگرمیوں میں بچوں کی شمولیت دیدنی رہی۔