Mahfil-e-Milad Assembly

240 Views

ماہ ربیع الاول کے احترام میں محفل میلاد منعقد کرنے سے پہلے سرور کونین خاتم النبیین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کے لیے ننھے منے نعت خواں بچوں کو نعتیں پڑھنے کا شرف حاصل ہوا. جس میں پیارے بچوں نے خوبصورت انداز میں نعتیں پیش کیں اور محفل کو پرنور بنایا.