بیکن ہاوس کی یہ روایت ہےکہ تدریس کے عمل میں اکیسویں صدی کے طریقہ تدریس کے مطابق تدریس کا عمل جاری رکھا جائے ۔اس سلسے میں معلمات کاکسی بھی جماعت میں مشترکہ پڑھانے کا عمل شروع کیا گیا ہے تاکہ ایک دوسرے کے تجربات اور طریقہ تدریس سے تدریسی عمل کو مزید بہتر بنایا جا سکے اور ایک دوسرے کے طریقہ تدریس سے سیکھا جائے. اسی سلسلے میں ایس ایل مس کنول خورشید اور مس عائشہ افضل نے مشترکہ شمولیت سے جماعت چہارم سی میں عنوان: *صفت کے درجات* پڑھائے .جس میں طلبہ و طالبات نے بھرپور دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے موضوع کو سیکھا اور حقیقی زندگی سے مثالیں بھی پیش کیں.
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
Co-teaching Practice Urdu lesson
251 Views