“بلا رہی ہیں بوندیں ترس رہا ہے ساون اس کھیل کو
پھر اپنی جاگیر کے جہاز چلاتے ہیں،چلو اک بار پھر مسکراتے ہیں”
ہمارے ملک کے تمام صوبے ثقافت کے بیش بہا رنگوں سے مزین ہیں۔ جس کا اثر نہ صرف کھانوں، زبان بلکہ لباس سے بھی جھلکتا ہے آج جماعت دوم اور سوم کے طلبہ صوبہ پنجاب اور صوبہ بلوچستان کے لباس میں زیب تن نہ ہو کر اسکول آئے اور ثقافتی کھیلوں میں بھرپور حصہ لیا ۔ اس ہفتے کی مناسبت سے بچوں نے ثقافتی کھیل کھیلے جو کہ آج کی نسل کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ اور نئی چیز تھی ان کھیلوں کو سمجھنے اور سیکھنے کے عمل نے آج کی تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ہفتہ ثقافتی

کھیل کی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔