🌸 *اردو کے شاہین مقابلہ – کامیابی کا ایک خوبصورت سفر!* 🌸

**ہفتۂ اردو – خوشبوئے زبانِ اردو کے سلسلے میں آج جماعت ششم کے طلباء و طالبات کے لیے اردو کے شاہین مقابلے کا انعقاد کامیابی سے مکمل ہوا۔

طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ مقابلے میں حصہ لیا اور محاورات، الفاظ کے معانی اور حروفِ تہجی سے متعلق اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔

اس مقابلے کے ذریعے طلبہ کو اپنی اردو زبان کی مہارتوں کو نکھارنے اور اعتماد کے ساتھ اپنی قابلیت دکھانے کا موقع ملا۔
فاتح ٹیم کو مبارک باد 🌟
*اردو ہماری پہچان، اردو ہمارا فخر