متوازن غذا

6 Views

جماعت اول کے بچوں نے متوازن غذا کی اہمیت کو جاننے کے لئے ایک دن “سبزیوں کے ساتھ” منایا۔ اس سرگرمی کا مقصد بچوں کو صحت مند کھانے اور سبزیوں کی افادیت کے بارے میں آگاہی دینا تھا۔

بچوں نے نہایت شوق اور خوشی کے ساتھ سرگرمی میں حصہ لیا۔ انہوں نے سبزیوں کے بارے میں بات کی، ان کے رنگ اور ذائقے پہچانے اور یہ بھی سیکھا کہ سبزیاں ہماری صحت کے لئے کتنی ضروری ہیں۔
سرگرمی کے ذریعے بچوں میں نہ صرف معلومات میں اضافہ ہوا بلکہ ان میں صحت مند کھانے کی عادت پیدا کرنے کی ترغیبب ھی ملی۔