سیرت النبی

277 Views

بیکن ہاوس سسٹم نوشہرہ میں ربیع اول کی سعادت میں کلاس ششم۔ہفتم۔ہشتم نہم جماعتوں کے درمیان قرات ۔نعت۔اور سیرت النبی کے مو ضوع پر تقریر کا مقابلہ کروایا گیا جس میں

بچوں نے نہایت شوق اور سعادت سے شرکت کی ۔