اردو ہفتہ

181 Views

بچوں کی اردو میں بہتری لانے کے لئے اردو ہفتہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں سے مختلف سرگرمیاں کروائی گئی مختلف جماعتوں کے بچوں نے رول پلے کئے۔ ڈرامے پیش کئے۔اس کے علاوہ مختلف جماعتوں کے بچوں کے مابین تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا اور مختلف نظمیں پیش کی گئی۔ اردو ہفتہ کی سرگرمیوں میں بچوں نے نہایت دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔