ہفتہ اردو کے دوران مختلف تعلیمی اور تخلیقی سرگرمیاں منعقد کی گئیں جو طلبہ کی زبان دانی اور تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کا ذریعہ بنیں۔ ان سرگرمیوں میں جماعت سوئم کے طلبہ نے مکالمہ نگاری کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جبکہ جماعت چہارم اور پنجم نے محاوراتی پہیلیوں کے ذریعے اپنی ذہانت کا مظاہرہ کیا۔ ان پہیلیوں نے نہ صرف محاوروں کی گہرائی کو سمجھنے کا موقع فراہم کیا بلکہ یہ سرگرمیاں طلبہ کی زبان دانی اور تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں معاون ثابت ہوئیں۔
ھفتہہِ اردو
66 Views
