یکن ہاؤس اسکول سسٹم کنڈرگارٹن برانچ راولپنڈی کے زیر اہتمام آج اردو تقریری مقابلے کے آخری مرحلےکا اہتمام کیا گیا ۔جس کا مقصد طلباء میں اردو کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تجزیاتی صلاحیتوں کو جلا بخشنا تھا۔
جماعت اول کے منتخب طلباء نے پرجوش انداز میں حصہ لیا اور واضح دلائل کے ساتھ اپنے نکات بیان کیے۔ اسکول پرنسپل میم بشری نے اول، دوم اور سوم پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور تمام شرکاء کی بھرپور حوصلہ فزائی کی۔ ۔