واقفیت عامہ مقابلہ

454 Views

بیکن ہاؤس ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لوئر پرائمری کی جا نب سے جماعت دوم کے لئے ایک زہنی آزمائش کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔اس سلسلے میں بیکن ہاؤس سکول سسٹم کنڈر گارٹن برانچ سیٹیلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے زیر اہتمام جماعت دوم کے طلباء کے مابین واقفیت عامہ کے ذہنی آ زمائش کی سرگرمی کے پہلے مرحلے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں تمام طلباء نےبھرپور انداز میں جوش وخروش سے حصہ لیا ۔ ننھے طلبا کی یہ کاوش قابل تحسین تھی۔