بیکن ہاؤس کنڈرگارٹن برانچ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ہفتۂ اردو ادب کی شاندار تقریب

4 Views

یکن ہاؤس کنڈرگارٹن برانچ، سیٹلائیٹ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام ہفتۂ اردو ادب کی ایک شاندار اور بامقصد تقریب منعقد کی گئی، جس میں جماعت اوّل اور دوم کے طلبہ نے مختلف ادبی سرگرمیوں جیسے مشاعرہ، رول پلے، بزمِ ادب اور نظم گوئی میں نہایت عمدگی اور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

طلبہ کی اس شاندار کاوش کو گرینڈ پیرنٹس (نانا، نانی، دادا، دادی)، والدین اور اساتذہ نے بے حد سراہا اور بچوں کی ادبی صلاحیتوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ یہ تقریب بچوں میں اردو زبان و ادب سے محبت اور اعتماد کو فروغ دینے کا ایک خوبصورت ذریعہ ثابت ہوئی۔

May be an image of one or more people, dais and text

May be an image of ‎one or more people and ‎text that says '‎Biraconhouse BEACONHOUSE BEACONHOUSE اردوادب اردو ہفتہ‎'‎‎