اردو تقریری مقابلہ: طلبہ کی شاندار کارکردگی

42 Views

ردو ہماری قومی زبان اور تہذیب کی پہچان ہے۔ اس کی بہتر سمجھ اور استعمال بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور انہیں اپنے خیالات کو مؤثر انداز میں پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

BSTRK میں جماعت اول اور دوم کے طلبہ کے لیے ایک اردو تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں بچوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو اسناد سے نوازا گیا تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔ ہم تمام طلبہ اور والدین کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔