ردو زبا ن کی اہمیت کے پیش نظر بیکن ہاؤس اسکول سسٹم ، کنڈر گارٹن برانچ سیٹیلائیٹ ٹاؤن ، راولپنڈی کے زیر اہتمام اردو تقریری مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔جس کا مقصد طلباء میں موضوعات کی سمجھ، تجزیہ، اور تعمیل میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ان تقاریرکے ذریعے طلباء کو اپنی زبانی، تحقیقی، اور تجزیاتی صلاحیتوں کو نشوونما دینے میں مدد ملتی ہے ۔
آ ج منعقد کیے گئے تقریری مقابلے کے پہلے مرحلے میں جماعت اول کے طلباء نے بھرپور شرکت کی ۔
اردو تقریری مقابلے
279 Views
