اردو زبان کی اہمیت اور فروغ کے پیش نظر بیکن ہاؤس سکول سسٹم کنڈر گارٹن کیمپس سیٹیلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کی جانب سے ہفتہ اردوادب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے طلباء وطالبات میں اردو زبان کی اہمیت کو اجاگر کروایا گیا ۔
اس سلسلے میں ننھے طلباء نے مختلف دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ان سرگرمیوں میں مشاعرہ،نظم گوئی،ادبی نشست (معروف ادبی شخصیات سے انٹرویو)،ٹیبلو،شعر گوئی،کہانی گوئی اور کہانی نویسی وغیرہ تھی ۔تمام ننھے طلباء نے ان تمام سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ طلباء کی عمدہ کاوشوں کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں ۔
ہفتہ اردو
574 Views
