ابھرتے ستارے – کامیابی کی جانب ایک اور قدم!

20 Views

بیکن ہاؤس کنڈرگارٹن برانچ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی نے “ابھرتے ستارے کوئز مقابلہ” کے فائنل ریجنل راؤنڈ میں حصہ لیا۔جس میں بیکن ہاؤس کی6 مختلف برانچیں بھی شامل تھیں۔اس مقابلے میں تمام طلباءنے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس مقابلے میں بیکن ہاؤس کنڈر گارٹن برانچ سیٹیلائٹ ٹاؤن راولپنڈی نے تیسری پوزیشن حاصل کی!
یہ کامیابی ہمارے ہونہار طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے چھوٹے ستاروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہی