بیکن ہاؤس بحریہ ٹاؤن سینئر کیمپس میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی وساطت سے خاص اسمبلی کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے روزے کی اہمیت ،فضائل اور آداب کی خوبصورتی سے وضاحت کی ۔علاوہ ازیں خوش الحانی سے حمد و نعت سناکر سماں باندھ دیا ۔اسکول ہیڈ محترمہ حمیرا طارق نے طلباء و طالبات کی کوششوں کو سراہا ۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی وساطت سے خاص اسمبلی
186 Views
